پاکستان نیوز

  • پاکستان نیوز کے اس سیکشن میں ہم آپ کو ملک بھر کی تازہ ترین صورتحال، سیاست اور معیشت کے بارے میں باخبر رکھتے ہیں۔ UrduDesk.com پر بریکنگ نیوز پڑھیں۔

ChatGPT Image Feb 15 2026 11 17 19 PM

پی ایس اے کاہنہ نو کا اہم اجلاسِ عام، اتحاد اور قانونی تحفظ کے عزم کی تجدید

:کاہنہ نو (لاہور) پرائیویٹ اسکولز کی نمائندہ تنظیم پی ایس اے کاہنہ نو کا اہم اجلاسِ عام حمزہ ٹاؤن، المعاویہ ہاؤس میں منعقد ہوا۔ اجلاس کی مشترکہ صدارت صدر تنظیم غلام عباس قمر صاحب اور چیف ممبر سپریم کونسل جناب منیر احمد چیمہ صاحب نے کی، جبکہ اجلاس کی کارروائی حسبِ دستور جنرل سیکرٹری جناب […]

پی ایس اے کاہنہ نو کا اہم اجلاسِ عام، اتحاد اور قانونی تحفظ کے عزم کی تجدید Read More »

ChatGPT Image Feb 15 2026 12 03 51 AM

وزیر اعظم شہباز شریف کا 1 کروڑ 21 لاکھ خاندانوں کیلئے 13 ہزار روپے رمضان پیکیج 2026 کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی) | 14 فروری 2026 محمد شہباز شریف نے رمضان المبارک کے موقع پر 1 کروڑ 21 لاکھ مستحق خاندانوں کیلئے بڑے مالی امدادی پیکیج کا اعلان کر دیا۔ اس اسکیم کے تحت ہر مستحق خاندان کو 13 ہزار روپے دیے جائیں گے جبکہ مجموعی طور پر 38 ارب روپے تقسیم

وزیر اعظم شہباز شریف کا 1 کروڑ 21 لاکھ خاندانوں کیلئے 13 ہزار روپے رمضان پیکیج 2026 کا اعلان Read More »

ChatGPT Image Feb 12 2026 10 53 09 AM

کرپشن پرسیپشن انڈیکس 2025: پاکستان 136ویں نمبر پر، اسکور 28، عالمی اوسط سے کم

کرپشن پرسیپشن انڈیکس 2025: پاکستان 136ویں نمبر پر، اسکور 28، عالمی اوسط سے کم UrduDesk.com اسلام آباد: Transparency International کی جانب سے جاری کردہ کرپشن پرسیپشن انڈیکس 2025 میں پاکستان نے 100 میں سے 28 پوائنٹس حاصل کیے ہیں اور 182 ممالک میں 136ویں نمبر پر رہا ہے۔ عالمی اوسط اسکور 42 ہے جو پاکستان

کرپشن پرسیپشن انڈیکس 2025: پاکستان 136ویں نمبر پر، اسکور 28، عالمی اوسط سے کم Read More »

ChatGPT Image Feb 5 2026 11 19 54 AM

پاکستان میں پہلا روزہ کب ہوگا؟ محکمہ موسمیات نے آج مکمل وضاحت جاری کر دی۔

ویب ڈیسک | 4 فروری 2026 پاکستان میں رواں برس رمضان المبارک کے آغاز سے متعلق تازہ فلکیاتی پیش گوئی سامنے آ گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق فلکیاتی حسابات کی بنیاد پر پاکستان میں پہلا روزہ 19 فروری 2026 کو ہونے کا امکان ہے، تاہم حتمی اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس کے

پاکستان میں پہلا روزہ کب ہوگا؟ محکمہ موسمیات نے آج مکمل وضاحت جاری کر دی۔ Read More »

وزیر اعظم سے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل خان آفریدی کی اہم ملاقات، صوبائی امور پر تفصیلی گفتگو

وزیر اعظم شہباز شریف سے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل خان آفریدی کی اہم ملاقات ہوئی جو تقریباً ایک گھنٹے تک جاری رہی۔ ملاقات میں صوبہ خیبر پختونخوا کی مجموعی سیاسی، انتظامی اور معاشی صورتحال پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اس اعلیٰ سطحی ملاقات میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی، وفاقی

وزیر اعظم سے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل خان آفریدی کی اہم ملاقات، صوبائی امور پر تفصیلی گفتگو Read More »

Doc1 Page 0001 1024x682

کتا مار مہم: بے رحمانہ طریقوں پر سوال، انسانی اور سائنسی حل اپنانے کی ضرورت

لاہور/اردو ڈیسک: حکومت کی جانب سے شہروں میں آوارہ کتوں کی بڑھتی ہوئی تعداد پر قابو پانے کے لیے جاری کتا مار مہم ایک بار پھر شدید عوامی تنقید کی زد میں آ گئی ہے۔ اس مہم کے دوران کئی علاقوں میں کتوں کو زہر دے کر ہلاک کیا جا رہا ہے، جس کے نتیجے

کتا مار مہم: بے رحمانہ طریقوں پر سوال، انسانی اور سائنسی حل اپنانے کی ضرورت Read More »

ChatGPT Image Jan 30 2026 12 17 19 PM

سانحۂ گل پلازہ: 69 لاشوں کی شناخت، آج 27 میتیں لواحقین کے حوالے کی جائیں گی

  ریسکیو حکام کے مطابق گل پلازہ میں پیش آنے والے المناک حادثے میں جاں بحق ہونے والے 69 افراد کی اب تک شناخت مکمل کر لی گئی ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ آج 4 خواتین سمیت 27 افراد کی میتیں لواحقین کے حوالے کی جائیں گی۔ ان میتوں کی حوالگی کے بعد اب

سانحۂ گل پلازہ: 69 لاشوں کی شناخت، آج 27 میتیں لواحقین کے حوالے کی جائیں گی Read More »

Doc9 Page 0001 1024x668

سانحہ بھاٹی گیٹ: وزیراعلیٰ مریم نواز کا سخت ایکشن، انتظامیہ کے بخیئے ادھیڑ دیے

لاہور (اردو ڈیسک)سانحہ بھاٹی گیٹ پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سخت نوٹس لیتے ہوئے انتظامیہ کے خلاف کڑا ایکشن لے لیا۔ وزیراعلیٰ نے واقعے کو انتہائی مجرمانہ غفلت قرار دیتے ہوئے ذمہ دار افسران کی گرفتاری اور برطرفی کے احکامات جاری کر دیے۔ وزیراعلیٰ کی ہدایت پر ٹیپا کے پراجیکٹ ڈائریکٹر زاہد حسین، سیفٹی

سانحہ بھاٹی گیٹ: وزیراعلیٰ مریم نواز کا سخت ایکشن، انتظامیہ کے بخیئے ادھیڑ دیے Read More »

سونے کی قیمت میں ملکی تاریخ کا سب سے بڑا اضافہ

ملک میں سونے کی قیمت نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا ہے، جہاں فی تولہ سونا یکمشت 21 ہزار 200 روپے مہنگا ہو گیا۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملکی تاریخ میں یہ سونے کی قیمت میں اب تک کا سب سے بڑا اضافہ ہے، جس کے بعد سونے کی

سونے کی قیمت میں ملکی تاریخ کا سب سے بڑا اضافہ Read More »

لاہور کو دو اضلاع میں تقسیم کرنے کی منظوری

لاہور: حکومتِ پنجاب نے انتظامی سہولت اور بہتر حکمرانی کے مقصد کے تحت لاہور شہر کو دو اضلاع میں تقسیم کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق اس فیصلے پر عملدرآمد بسنت کے بعد شروع کیا جائے گا تاکہ جاری سرگرمیوں اور انتظامی امور میں کسی قسم کا خلل پیدا نہ ہو۔

لاہور کو دو اضلاع میں تقسیم کرنے کی منظوری Read More »