گرم دودھ میں دیسی گھی: صحت کے لیے مفید یا صرف روایت؟
جنوبی ایشیا میں گرم دودھ کے ساتھ دیسی گھی کا استعمال صدیوں پرانی روایت ہے۔ پہلے یہ نسخہ صرف بزرگوں تک محدود تھا، مگر اب جدید تحقیق اور ماہرینِ صحت بھی اس کے ممکنہ فوائد کی تائید کرتے نظر آتے ہیں۔ عام طور پر یہ مشروب رات کے وقت پیا جاتا ہے، خاص طور پر […]
گرم دودھ میں دیسی گھی: صحت کے لیے مفید یا صرف روایت؟ Read More »
