🚨 بڑی خوشخبری: ملک بھر میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں تاریخی کمی!

پیٹرولیم ڈویژن نے عوام کو بڑا ریلیف دیتے ہوئے پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
📉 نئی قیمتوں کی تفصیلات:
پیٹرول:
کمی: 74 روپے 28 پیسے فی لیٹر
نئی قیمت: 299 روپے 50 پیسے فی لیٹر
ڈیزل:
کمی: 67 روپے 31 پیسے فی لیٹر
نئی قیمت: 311 روپے 47 پیسے فی لیٹر
اطلاق: پیٹرول اور ڈیزل کی ان نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہو گا۔
